وائل کیمپ میں کچھ ایسے عارضی گھر ہیں جو دیوار کی اونچائی سے بھی اوپر ہیں اور ان تک رسائی مشکل تھی . ہم نے اس مقصد کے لئے فروری ٢٠٢٠ میں سیڑھیوں کے پانچ سلسلے تیّار کیے اور ان کے ساتھ حفاظتی بند بھی بنایا جس کو تھام کر لوگ با آسانی اوپر نیچے آ جا سکتے ہیں- امید ہے کہ اس سے کیمپ کے لوگوجن کو فائدہ پہنچے گا اور لوگوں کو کسی قسم کی چوٹ لگنے کا خطرہ بھی کم ہو گا-